Spoken | چپ چاپ راتوں میں تیرا خیال آتا ہے، دل میرا ہر پل بس تجھے بلاتا ہے۔ تو دور ہو کر بھی دل سے جدا نہ ہوا، تیری یادوں کا درد اب بھی رُلاتا ہے۔ خوش تھے جو لمحے، خواب بن گئے، تیرے بغیر یہ دل تنہا رہ جاتا ہے۔ by kazim_ali.9synw | Spoken